مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈِسک:لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی مزید پڑھیں

بیوی کے قتل کا الزام، سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک: سینئر صحافی ایازمیر کے بیٹے شاہ نواز امیر کو بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ ملزم شاہ نواز کو اسلام آباد سول جج مبشر حسن چشتی کی مزید پڑھیں

بغاوت کی دفعہ 124 اے کالعدم قراردینےکی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: آبادہائیکورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ قانون سازی پارلیمنٹ کااختیارہے،عدالت مزید پڑھیں

کابل میں مسجد کے قریب کار بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق، 41 زخمی

ویب ڈیسک: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد کے قریب کار بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی مسجد کے قریب مزید پڑھیں

کابل میں مسجد کے باہر دھماکا

کابل میں مسجد کے باہر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

ویب ڈسیک: افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد کے باہر زور دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکا وزیر محمد اکبر خان مسجد کے باہر ہوا جب نمازی جمعہ کی مزید پڑھیں

این آر او 2 پر عمل درآمد،

این آر او 2 پر عمل درآمد، عدالتیں خاموش تماشہ دیکھ رہی ہیں، فوادچودھری

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف )پی ٹی آئی( کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ این آر او ٹو پر عمل درآمد ہو رہا ہے حیران ہوں عدالتیں خاموش تماشہ دیکھ رہی ہیں، معاملے پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں منشیات فروشوں

خیبرپختونخوا میں منشیات فروشوں کیخلاف قوانین مزید سخت کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے متعلقہ محکموں کو صوبے میں منشیات کی سمگلنگ اور کاروبار کرنے والوں کے خلاف قوانین مزید سخت کرنے اور نشئی افراد کی بحالی مراکز کو صوبے کے تمام اضلاع تک توسیع دینے کی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی وطن واپسی

اسحاق ڈار کی وطن واپسی کی راہ میں حائل رکاوٹ دور ہو گئی

ویب ڈسیک: اسلام آباد کے احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل کر دیئے اور انہیں پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت اسلام مزید پڑھیں

عمران خان نےخاتون جج دھمکی کیس میں معافی مانگ لی

ویب ڈیسک:خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف )پی ٹی آئی( عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں معافی مانگ لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

سرکاری اساتذہ

پشاور، سرکاری اساتذہ کا دوران ڈیوٹی نجی کاروبار سے وابستہ ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک: پشاور میں سرکاری سکول کے اساتذہ کا سکول کے اوقات میں رکشہ اور آٹو موبیل کے کاروبار سے وابستہ ہونے کا انکشاف ہوا۔ پشاور ہائرسیکنڈری سکول گلبہار کے 8 اساتذہ پر دوہری ملازمت کا الزام ہے۔ سکول کے مزید پڑھیں

پاراچنار میں بارودی سرنگ دھماکا

پاراچنار میں بارودی سرنگ دھماکا، ایک شخص زخمی

ویب ڈیسک: پاراچنار پاک افغان سرحد کے قریب علاقہ شنگک میں کھیتوں میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پاراچنار پاک افغان سرحد کے قریب شنگک کے علاقے میں کھیتوں میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا مزید پڑھیں

تاجکستان، کرغزستان سرحدی تنازع، ہلاکتوں کی تعداد 81 ہو گئی

ویب ڈیسک: وسطی ایشیائی ممالک تاجکستان اور کرغزستان کی افواج کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں اموات کی تعداد 81 ہوگئی ہے۔ تاجکستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کرغزستان کے ساتھ تازہ ترین سرحدی جھڑپوں میں اس کے 35 مزید پڑھیں

وٹس ایپ پیغامات ٹریس

بھتہ خوروں کے وٹس ایپ پیغامات ٹریس کرنا چیلنج بن گیا

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے شہریوں کو بھتہ خوروں کی موصول ہونیوالی فون کالز کا سراغ لگانا سکیورٹی اداروں کیلئے چیلنج بن گیا۔ وٹس ایپ پر بھی بھتہ خور اب فون کالز نہیں کررہے بلکہ چند لمحوں کیلئے پہلی مزید پڑھیں

پیناڈول دوا

ہائیکورٹ کا3ہفتوں میں پیناڈول دوا کی دستیابی یقینی بنانے کاحکم

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید خان نے مارکیٹ میں پیناڈول گولیاں شارٹ ہونے اور انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز حیات آباد میں سرجری کیلئے سپیشلسٹ ڈاکٹر نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

آرمینیا اور آذربائیجان کی افواج میں چھڑپیں، 105 فوجی ہلاک

ویب ڈیسک: آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نگورنوکاراباخ کے سرحدی علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں اب تک تقریبا ً100 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق آرمینیا اور آدر بائیجان کے درمیان گزشتہ شب تازہ چھڑپوں میں درجنوں مزید پڑھیں