سی پیک پر ڈکیتی کی کوشش

ڈیرہ اسماعیل خان: سی پیک پر ڈکیتی کی کوشش ناکام، ڈکیت ہلاک

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سی پیک پر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، اس دوران ڈکیتوں اور پولیس کے مابین شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں بدنام زمانہ ڈکیت ہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع مزید پڑھیں

تھانہ میریان پر عسکریت پسندوں

بنوں: تھانہ میریان پر عسکریت پسندوں کا حملہ ناکام ،حملہ آور بھاگنے پر مجبور

ویب ڈیسک: ضلع بنوں کے تھانہ میریان پر عسکریت پسندوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس کے بروقت رسپانس کی وجہ سے حملہ آور بھاگنے پر مجبور ہو گئے. واقعات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں‌ تھانہ میریان مزید پڑھیں

باپ نے 2معذور بیٹوں اوربیٹی سمیت

عیدکے کپڑے مانگنے پر باپ نے 2معذور بیٹوں اوربیٹی سمیت خودکشی کر لی

ویب ڈیسک: رحیم یار خان میں عید سے قبل ایک دل خراش واقعہ، عیدکے کپڑے مانگنے پر باپ نے 2معذور بیٹوں اوربیٹی سمیت خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں عیدکے کپڑے مانگنے پر باپ نے 2معذور مزید پڑھیں

دیور اور دیورانی ہی قاتل نکلے

نوشہرہ میں قتل واقعہ کا ڈراپ سین، دیور اور دیورانی ہی قاتل نکلے

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں قتل واقعہ کا ڈراپ سین ہو گیا، پولیس کی کامیاب کارروائی کے دوران مقتول کے دیور اور دیورانی ہی قاتل نکلے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نوشہرہ کینٹ پولیس کی کامیاب کاروائی کے دوران مسلم ٹاؤن مزید پڑھیں

شہری پر تشدد کرنے والا مرکزی

کراچی: شہری پر تشدد کرنے والا مرکزی ملزم سلمان فاروقی گرفتار

ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے ڈیفنس میں شہری پر تشدد کرنے والا مرکزی ملزم سلمان فاروقی گرفتار کرلیا گیا۔ وزیر داخلہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہے، کسی بااثر فرد کو استثنیٰ حاصل مزید پڑھیں

خاتون کی جھلسی ہوئی نعش

نوشہرہ میں گھر سے غائب ہونے والی حاملہ خاتون کی جھلسی ہوئی نعش برآمد

ویب ڈیسک: نوشہرہ میں گھر سے غائب ہونے والی حاملہ خاتون کی جھلسی ہوئی نعش مل گئی ۔ تھانہ نوشہرہ کینٹ کی حدود میں 25سالہ عظمی جو کہ آٹھ ماہ کی حاملہ تھیں گزشتہ روز پراسرار طور پر لاپتہ ہونے مزید پڑھیں

حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی

پشاور: حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، نقدی برآمد

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایف آئی اے پشاور زون نے اہم کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار کر کے نقدی برآمد کر لی۔ واقعات کے مطابق ایف آئی اے کمرشل مزید پڑھیں

نوجوان نے دریائے پنجکوڑہ میں چھلانگ

دیر بالا، نوجوان نے دریائے پنجکوڑہ میں چھلانگ لگاکر خود کشی کر لی

ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا میں نوجوان نے دریائے پنجکوڑہ میں چھلانگ لگاکر خود کشی کر لی، دریائے پنجکوڑہ میں چھلانگ لگاکر خود کشی کرنے والے نوجوان شمشاد ولد محمد افضل نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اقدام خودکشی کیا۔ مزید پڑھیں

6افراد کے قتل میں ملوث مرکزی

6افراد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزمان پشاور پولیس کے ہاتھ لگ گئے، تفتیش جاری

ویب ڈیسک: پشاور پولیس کی کامیاب کارروائی، ارمڑ کے دلخراش اور لرزہ خیز قتل واقعے میں اہم پیش رفت، تفتیش و تحقیقات کے بعد 6افراد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزمان پشاور پولیس کے ہاتھ لگ گئے۔ ایس ایس پی مزید پڑھیں