بڈھ بیر میں 8 افراد کے قتل کا مقدمہ درج، اجتماعی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ویب ڈیسک: پشاور کے مضافاتی علاقے بڈھ بیر میں جائیداد تنازعہ پر فائرنگ واقعے میں جاں بحق 8 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں علاقہ مکین سمیت سیاسی وسماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت مزید پڑھیں

فائرنگ

پشاور:شیخ محمدی میں فریقین کے درمیان فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

ویب ڈیسک: بڈھ بیر کی حدود شیخ محمدی قاضیان اراضیات میں فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ واقعہ شیخ محمدی محلہ قاضیان میں کھیتوں کو پانی دینے کے تنازعہ مزید پڑھیں

مانسہرہ، نامعلوم افراد نے گرلز پرائمری سکول کو آگ لگا دی، سامان خاکستر

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کروڑی بالا کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چھٹی کے بعد جب سینکڑوں طالبات گھر چلی گئیں تو سکول کو آگ لگائی گئی۔ مزید پڑھیں

آن لائن جنسی ہراسگی

پشاور: آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم بیرون ملک سے واپسی پر گرفتار

ویب ڈیسک: ایف آئی اے امیگریشن نے پشاور ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق ملزم محمد زبیر نے فیس بک پر شکایت کنندہ خاتون مزید پڑھیں

وانا، فریقین میں‌ فائرنگ کا تبادلہ، نوجوان جاں بحق، راہگیر خاتون زخمی

ویب ڈیسک: ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا کے علاقہ کاریز کوٹ میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ راہگیر خاتون زخمی ہو گئی۔ ایس مزید پڑھیں

پشاور، دو بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے تھانہ گلبرگ کی حدود میں گزشتہ شب دو بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں خاتون بھی شامل ہیں۔ تلاشی کے دوران مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق، 18 زخمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ اور حادثات وغیرہ کے واقعات میں 10 افراد جاں بحق، 18 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی آف لکی مروت کی زیر تعمیر عمارت پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ مزید پڑھیں