چارسدہ، مستورات کے تنازعے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے تھانہ عمرزٸی کی حدود میں مستورات کے تنازعے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
ذرائع کے مطابق اس دوران اخون بابا شیرپاٶ میں ملزم داٶد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
فائرنگ کے واقعہ میں ملزم نے اپنے بھائی کو بھی شدید زخمی کردیا۔
ذرائع کے مطابق مستورات کے تنازعے پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی بیوہ نے ملزم داؤد کے خلاف تھانہ عمر زئی میں رپورٹ درج کرادی۔

مزید پڑھیں:  خالد لطیف نے خود استعفیٰ دیا،شیر افضل مروت کی وضاحت