بنوں، نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں ایف سی اہلکار قتل

ویب ڈیسک: ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایف سی اہلکار کو قتل کر دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ میرانشاہ میں متعین مسمی عابد اللہ چھٹی پر گھر آیا تھا۔ اس دوران نامعلوم حملہ آوروں نے ایک سی اہلکار قتل کر کے اس سے موبائل فون اور اس کا پرس بھی اس سے چھین کر فرار ہو گئے۔
یاد رہے کہ مقتول ایک سی اہلکار کو گندم کٹائی سے واپسی پر قتل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 اعشاریہ 55 کروڑ ڈالر کا اضافہ