پاکستان سے برآمدات بڑھانے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا پاکستان سے برآمدات بڑھانے کا مطالبہ

ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے آئی ایم ایف کا پاکستان سے برآمدات بڑھانے کا مطالبہ، ٹیکسٹائل سمیت پاکستانی برآمدات نشانے پر رکھ دیں۔ ویب ڈیسک: آئی ایم ایف کا پاکستان سے برآمدات بڑھانے کا مطالبہ ایک بار پھر زور مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کی رفتار فائر وال

سوشل میڈیا کی رفتار فائر وال کی آزمائش سے سست پڑنے لگی

ویب ڈیسک: سوشل میڈیا کی رفتار فائر وال کی آزمائش سے سست پڑ گئی، ملک بھر میں انٹرنیٹ پر مبنی کاروبار کے مستقبل کے حوالے سے لوگوں میں خوف پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا کی رفتار فائر مزید پڑھیں

مانچسٹر ائیرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر بدترین تشدد

ویب ڈیسک: مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر بدترین تشدد، واقعے کی گونج برطانوی پارلیمنٹ پہنچ گئی، برطانوی پارلیمنٹ رکن افضال خان نے معاملہ انڈپینڈنٹ آفس فار پولیس کنڈکٹ کو بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

رؤف حسن کا مزید 3روزہ جسمانی

تحریک انصاف رہنما رؤف حسن کا مزید 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے تحریک انصاف رہنما رؤف حسن کا مزید 3روزہ جسمانی ریمانڈمنظور کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر رؤف حسن سمیت دیگر گرفتار شدگان مزید پڑھیں

پیٹرولیم قیمتیں

پیٹرولیم قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار آئل کمپنیوں کو دینے کی تیاری

ویب ڈیسک: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے سے متعلق اہم پیش رفت مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے ملازمین

قومی اسمبلی کے ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیاگیا

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیا گیا جس کا باقاعدہ سرکولر جاری کردیا گیا ہے ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری سرکولر کے مطابق قومی اسمبلی کے ملازمین کو سیاسی مزید پڑھیں

عمران خان انکار

نیا توشہ خانہ ریفرنس :عمران خان اور بشریٰ بی بی کا شامل تفتیش ہونے سے انکار

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش ہونے سے انکار کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نیب ٹیم ایک گھنٹہ اڈیالہ جیل میں مزید پڑھیں

بیان حلفی جمع

الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی کے خیبرپختونخوا اورپنجاب سے ممبران کے بیان حلفی جمع

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے خیبرپختونخوا اورپنجاب سے ممبران کے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیئے گئے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا سے 91ممبران اسمبلی کے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے مزید پڑھیں

حکومت گراؤتحریک

جماعت اسلامی کی حکومت گراؤتحریک شروع کرنے کی دھمکی

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی نے دھرنے روکنے کی صورت میں حکومت گراؤتحریک شروع کرنے کی دھمکی دے دی ۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کراچی بار میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی پی پیز کے دھندے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ججز کی تعداد

سیاسی جماعتوں کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر اتفاق

ویب ڈیسک: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے اجلاس میں سیاسی جماعتوں نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے حامد خان کی آئینی عدالتوں کی تشکیل سے متعلق مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی

پی ٹی آئی پر پابندی ،حکومت سنجیدگی سے غور رہی ہے: اعظم تارڑ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف پرپابندی کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم مزید پڑھیں

عمران خان کی اہم ہدایات

بنوں واقعہ :عمران خان کی خیبر پختونخوا حکومت کو اہم ہدایات

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے بنوں واقعے کے بعد امن و امان کے قیام کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کو اہم ہدایات جاری کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

خود مختار ڈائریکٹرز تعینات

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں خود مختار ڈائریکٹرز تعینات

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں نئے ڈائریکٹر تعینات کردیئے گئے ۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق آئیسکو، فیسکو، لیسکو، میپکو، پیسکو اور حیسکو کے لیے خودمختار ڈائریکٹر مقرر کر دیئے گئے مزید پڑھیں

آرمی چیف کیخلاف پروپیگنڈا

آرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پرو پیگنڈا ناقابل برداشت ہے ،وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور اہلخانہ کے خلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگنڈاکے ناقابل برداشت ہے ۔ کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا مزید پڑھیں