آرمی چیف کا ایکسٹینشن نہ لینے، مدت پوری ہونے پر سبکدوش ہونے کا عندیہ

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اپنی دوسری 3 سالہ مدت پوری ہونے پر سبکدوش ہونے کا عندیہ دے دیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں سفارتکاروں سے خطاب کے دوران کہا مزید پڑھیں