ویب ڈیسک:بھارت میں مسلمان خاندان کوہندواکثریتی گائوں نہ چھوڑنےپرہندوانتہاپسندوں نےتشدد کانشانہ بنایا۔ میڈیارپورٹس کےمطابق ریاست مدھیہ پردیش میں تشدد کانشانہ بننےوالےمسلم خاندان نےبتایاکہ ان پرانتہاپسندوں کےہجوم نے 9 اکتوبر کی رات کوحملہ کیا۔ ان کاکہناتھاکہ حملے کی وجہ ان کاہندو مزید پڑھیں
![بھارت میں مسلمان](https://i0.wp.com/mashriqtv.pk/wp-content/uploads/0-7.jpg?fit=700%2C400&ssl=1)