شاہد کپور کو زوردار تھپڑ

ساتھی اداکارہ نے شاہد کپور کو زوردار تھپڑ رسید کردیا

شاہد کپور اپنی اداکاری میں حقیقت کا عنصر پیدا کرنے کیلئے جانے جاتے ہیں۔ 31 دسمبر کو سینما کی زینت بننے جارہی فلم جرسی میں شاہد کپور اور ایکٹریس مرونال ٹھاکر نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت مزید پڑھیں