مراد سعید پر تنقید صحافی گرفتار

وزیراعظم اور مراد سعید پر تنقید کرنیوالے صحافی کو گرفتار کر لیا گیا

ایف آئی اے نے وفاقی وزیر اور وزیراعظم پر تنقید کرنے والے صحافی محسن بیگ کو گرفتار کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے وفاقی وزیر، حکومت اور وزیراعظم پر تنقید کرنے والے صحافی محسن بیگ کو گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں