قائم مقام چیئرمین نیب

ظاہر شاہ کو نیب کا قائم مقام چیئرمین تعینات کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

ظاہر شاہ کو قومی احتساب بیورو (نیب) کا قائم مقام چیئرمین تعینات کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے۔ ویب ڈیسک: نوٹیفکیشن کے مطابق ظاہر شاہ کو قومی احتساب ایکٹ 1999 کی سیکشن 6 ، بی کے تحت چیئرمین مزید پڑھیں