ممنوعہ فنڈنگ کیس

ممنوعہ فنڈنگ کیس:پی ٹی آئی کی اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست کی سماعت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ ویب ڈیسک: مزید پڑھیں