بابر اعظم عبداللہ شراکت کا ریکارڈ

بابر اعظم اور عبداللہ نے شراکت کا نیا ریکارڈ اپنے نام کر دیا

کراچی میں کھیلے گئے پاک آسٹریلیا سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں عبداللہ شفیق اور بابر اعظم نے شراکت کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔دونوں بیٹرز کے درمیان چوتھی اننگز کی شراکت 500 سے زائد گیندوں پر مشتمل ہے مزید پڑھیں