مشرقیات

انجام گلستان کیا ہوگا؟کسی کے پاس کوئی واضح جواب نہیں ،جواب دہ حلقے تک تقسیم کا شکار ہو کر ہمارے کسی کام کے نہیں رہے بالکل ایسے ہی اس ملک وقوم کے اداروں کے کرتا دھرتا بھی اپنی اپنی ڈیڑھ مزید پڑھیں

کشمیرکا جبراًانضمام پاکستان کی سفارتی ناکامی

بھارت کو 1949ء سے لیکر2019 ء تک اپنے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کی جرات نہیں ہوئی، پوری سات دہائیوں تک بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اے کے تحت مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت برقرار مزید پڑھیں

افغانستان سے دہشت گرد حملوں کے بڑھتے واقعات

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد کے قریب فوجی قافلے پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں7اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی فائرنگ میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔سرحدی علاقوں میں سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

مشرقیات

انسان معاشرتی حیوان کہلاتا ہے مل جل کر رہنا اور ایک دوسرے کے دکھ درد کو سمجھنا اور پھراپنے تجربات دوسروں سے بانٹنا دوسروں کے تجربات سے سیکھتا ہے دوراندیشی آتی ہی تجربات سے ہے مشاہدہ اور کھوج انسان کو مزید پڑھیں

دیر آید درست آید

پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے واضح کر دیا گیا ہے کہ سفارتی کیبل کے ذریعے کوئی سازش ثابت نہیں ہوئی امریکہ نے کوئی اڈے نہیں مانگے اور حکومت کی تبدیلی عام سیاسی مرحلے کے ذریعے ہوئی۔نیشنل سکیورٹی کمیٹی مزید پڑھیں

مشرقیات

مولانا آزاد شخصی اور فروعی مباحث سے کنارہ کش رہنے والے بڑے بااصول اور ضابطے کے آدمی تھے۔ ملک کی آزادی کے سب سے بڑے علمبردار تھے۔ وہ کبھی کسی فورم پہ زیادہ بحث و مباحثہ میں نہیں پڑتے تھے مزید پڑھیں