آن لائن فراڈ

مشرقیات

ہو چکیں بلائیں سب تماماک مرگ ناگہانی اور ہےیا پھر آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ آساں ہو گئیں، جو سانحہ گزر گیا ایسے سانحات سے ہم گزرنے کے عادی ہیں یوں کہہ مزید پڑھیں

مری برفانی طوفان برف کا تابوت

برف کا تابوت

ملکہ کوہسار مری اس وقت اپنے عشاق کے لئے زندگی بخش اورفرحت انگیز لمحات کی بجائے برف کا تابوت بن گئی جب علاقے کو شدید برفانی طوفان نے آن گھیرا اور ملک بھر سے بالخصوص اور قرب وجوار سے بالعموم مزید پڑھیں

آن لائن فراڈ

مشرقیات

سوشل میڈیا کے جہاں ڈھیر سارے فوائد ہیں وہاں ان کے نقصانات میں سے ایک نقصان یہ بھی ہے کہ ہر ایک شخص تجزیہ کا ر بنا بیٹھا ہے اور کسی بھی موضوع کی اپنے اپنے انداز میں تشریح وتوضیح مزید پڑھیں

آن لائن فراڈ

آن لائن فراڈ

پاکستان میں روزگار اور کاروبار کے محدود حالات بیروزگاری اور طمع و لالچ کا شکار لوگوں کی جانب سے آسانی سے تیزی کے ساتھ اور زیادہ سے زیادہ روپے کمانے کی لالچ ان کو مختلف قسم کے آن لائن فراڈ مزید پڑھیں

کچھ تو ہے جس کی پردہ

مشرقیات

ذاتی اخلاقی دائرہ عموماًان تینوں کا آپس میں ایک رشتہ بھی ہوتا ہے اور ایک دوسرے سے لین دین بھی کیا جاتا ہے ۔ اگرچہ ایک اخلاقی نظام اور بھی ہے کہ فلسفیانہ اخلاقی نظام کہتے ہیں اور یہ آفاقی مزید پڑھیں

ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا

بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کے دوران بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے دوبارہ پولنگ اور دوسرے مرحلے میںپاک فوج کی تعیناتی کافیصلہ نظر ثانی کا متقاضی ہے۔الیکشن کمیشن کی شکایت کے مزید پڑھیں