1 49

کرونا کا خوف

خوف کا تعلق حقیقت سے نہیں ہوتا۔ یہ ایک نفسیاتی کیفیت کا نام ہے۔ حقیقت میں کوئی شئے کیسی بھی ہو اگر انسانی نفسیات اسے خوف کے زمرے میں داخل کر لے تو پھر اس کے حوالے سے عمل یا مزید پڑھیں

2 50

مشرقیات

امام احمد بن حنبل علیہ الرحمتہ کے علم و فضل’ فہم و فراست میں کونسی کمی رہ گئی تھی جسے حق تعالیٰ نے پورا نہ کیا ہو’ مسانید صحابہ کی جمع و ترتیب کوئی معمولی کارنامہ نہیں’ یہ ہر ایک مزید پڑھیں

1 48

جنگ کس کی ہے؟

ہم اس جنگ کو ایک جانب سے دیکھ رہے ہیں۔یہ جنگ جو ہمارے اردگرد مسلسل دکھائی دے رہی ہے اور جس میں روزانہ نیا حربہ نئی حکمت عملی متعارف کرائی جارہی ہے۔وہ جنگ نہیں جو کشمیر میں دکھائی دے رہی مزید پڑھیں

2 48

مشرقیات

خلیفہ ہارون رشید اور ان کی اہلیہ زبیدہ کے درمیان کسی بات پر اختلاف پیدا ہوگیا۔ اختلاف نے جب طول پکڑا تو ہارون نے غصہ میں قسم کھالی کہ آنے والی رات تم میری سلطنت سے باہر گزارو ورنہ تمہیں مزید پڑھیں

2 47

افغان مفاہمتی عمل

2019ء میں ہونے والے افغان صدارتی انتخابات کے نتائج نے افغانستان میں سیاسی مصالحت کیلئے حالات کو مزید پیچیدہ اور مشکل بنا دیا ہے۔ ان حالات نے اس اُمید پر پانی پھیر دیا ہے کہ نئی منتخب شدہ حکومت ایسا مزید پڑھیں

2 46

مشرقیات

سلطان قطب الدین مبارک شاہ خلجی کے زمانے میں تمام امرائے بزرگ و خورد حضرت شیخ نظام الدین محبوب الہٰی کے مرید ومعتقد تھے، لیکن قطب الدین کو حضرت شیخ سے عداوت اس وجہ سے ہوگئی تھی کہ سلطان علائوالدین مزید پڑھیں