عمران خان

عمران خان کی نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے اپنی نا اہلی کے خلاف زیر التوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کی جانب مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوانے آپریشن استحکام پاکستان کی حمایت کردی

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی آپریشن استحکام پاکستان کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہئے ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

9مئی مقدمات:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا انسداد دہشتگردی عدالت طلب

ویب ڈیسک: راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی مقدمات میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، پارلیمانی لیڈر سنی اتحاد کونسل زرتاج گل سمیت دیگر کی طلبی کے سمن جاری کر دیے۔ عدالت کی جانب سے سمن 9مئی کے پرتشدد واقعات مزید پڑھیں

20ملازمین جھلس کرہلاک

جنوبی کوریا :فیکٹری میں آگ لگنے سے 20ملازمین جھلس کرہلاک

ویب ڈیسک: جنوبی کوریا میں بیٹری بنانے والی فیکٹری میں خوفناک آگ کے نتیجے میں 20ملازمین بری طرح جھلس کر ہلاک جبکہ متعدد کی حالت غیر ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ جنوبی کوریا کے شہر ہواسیونگ میں مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی

جنرل باجوہ کی نواز شریف سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی،سپیکر پنجاب اسمبلی

ویب ڈیسک:سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے محمد زبیر کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کی نواز شریف سے ملاقات تو دور کبھی فون پر بات تک نہیں ہوئی۔ لاہور میں میڈیا سے مزید پڑھیں

فوجی آپریشن کی مخالفت

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے خیبر پختونخوا میں فوجی آپریشن کی مخالفت کردی

ویب ڈیسک: تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی کور کمیٹی نے خیبر پختونخوا میں کسی قسم کے فوجی آپریشن کی مخالفت کر دی۔ اس حوالے سے پارٹی کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقدا جس میں وزیر اعلیٰ خیبر مزید پڑھیں

اشتہار دینے کا حکم

پشاور: انتخابی نتائج کیخلاف درخواستوں میں فریقین کی حاضری یقینی بنانے کیلئے اشتہار دینے کا حکم

ویب ڈیسک: الیکشن ٹریبونل پشاور کی جانب سے انتخابی نتائج کیخلاف دائر درخواستوں میں فریقین کی حاضری یقینی بنانے کیلئے اشتہار دینے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ الیکشن ٹریبونل پشاور کے جج جسٹس شکیل احمد نے انتخابی نتائج کے مزید پڑھیں

حوالدار جمرود میں سپرد خاک

دیر میدان میں شہید ہونے والا حوالدار جمرود میں سپرد خاک

ویب ڈیسک:دیرمیدان میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے حوالدار کو سرکاری اعزاز کے ساتھ جمرودمیں سپرد خاک کردیا گیا ۔ شہید کی نماز جنازہ میں سیکورٹی فورسز کے حکام پولیس اور قبائلی مشران کے علاوہ مقامی مزید پڑھیں

خاور مانیکا تشدد کیس

خاور مانیکا تشدد کیس، وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج

ویب ڈیسک: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے پی ٹی آئی کے وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔ پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے خاور مانیکا پر تشدد مزید پڑھیں

آن لائن جنسی ہراسگی

پشاور: آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم بیرون ملک سے واپسی پر گرفتار

ویب ڈیسک: ایف آئی اے امیگریشن نے پشاور ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق ملزم محمد زبیر نے فیس بک پر شکایت کنندہ خاتون مزید پڑھیں

مزید15فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں میں بمباری سے مزید15فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں میں بمباری کے نتیجے میں خواتین، بچوں سمیت مزید 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی طیاروں کی جانب سے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مرکز کو بھی نشانہ بنایا گیا جس مزید پڑھیں

باپ زندگی کی بازی ہارگیا

صوابی : کنویں میں گرنے والی بیٹی کو بچاتے ہوئے باپ زندگی کی بازی ہارگیا

ویب ڈیسک: صوابی میں کنویں میں گرنے والی بیٹی کو بچاتے ہوئے باپ زندگی کی بازی ہارگیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطاق واقعہ صوابی کے علاقہ کالو ڈھیر میں پیش آیا جہاں 12سالہ بچی کنویں میں گر گئی جسے بچانے مزید پڑھیں

الیکشن ٹریبونل تبدیلی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کردیا

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے انتخابی ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کرتے ہوئے لیگی رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے الیکشن مزید پڑھیں

شہید صوبیدارشہاب احمد

شہید صوبیدارشہاب احمد کی نماز جنازہ آبائی گائوں مرغز صوابی میں ادا

ویب ڈیسک: پاک فوج کے شہید صوبیدارشہاب احمد کی نماز جنازہ انکے آبائی گائوں مرغز صوابی میں ادا کردی گئی ۔ پاک فوج کے چاک وچوبند دستے نے قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اورسلامی دی جبکہ لیفٹیننٹ کرنل عمران مزید پڑھیں

سیکرٹری خوراک ظریف معافی

سیکرٹری خوراک ظریف معافی بیٹیوں سمیت ٹریفک حادثے میں زخمی

ویب ڈیسک: سیکرٹری خوراک ظریف معافی بیٹیوں سمیت ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق ملم جبہ روڈ پردوگاڑیوں کے درمیان تصادم پیش آیا جس میں سیکرٹری خورواک ظریف معافی بیٹیوں سمیت زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں مزید پڑھیں