نوشہرہ، داماد نے سسر اور ساس سمیت بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ کے علاقہ نظامپور انزیری گاؤں میں داماد نے سسر اور ساس سمیت بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ذرائع کے مطابق گھریلو تنازعہ پر داماد نے سسرالیوں پر فائر کھول دیا جس سے ملزم کا مزید پڑھیں

لکی مروت، گھر پر گولا گرنے سے کئی جانور ہلاک، عوام کا بھرپور احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کے علاقے وانڈہ سیموں میں گھر پر گولا گرنے سے کئی جانور ہلاک ہو گئے۔ اس واقعہ پر وانڈہ سیموں اور ملحقہ علاقوں کے لوگوں نے مین اڈے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بنوں مزید پڑھیں

صوبائِی سرکاری ملازمین کیلئَے خوشخبری، تنخواہیں مزید بڑھنے کا امکان

ویب ڈیسک: صوبائِی سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، ان کی تنخواہیں مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جانے لگا ہے۔ وفاقی بجٹ کے بعد صوبائی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مزید بڑھنے کیلئے مشاورت شروع کر دی گئی مزید پڑھیں

شاعر احمد فرہاد کی ضمانت 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور

ویب ڈیسک: شاعر احمد فرہاد کی ضمانت آزادکشمیر ہائیکورٹ نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی۔ ذرائع کے مطابق شاعر احمد فرہاد گزشتہ ماہ اسلام آباد سے لاپتہ ہوئے تھے۔ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے مزید پڑھیں

چیئرمین پیپلز پارٹی سے محمود خان کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے محمود خان نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ۔ اس موقع پر دونوں رہنماوں کے مابین اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ محمود مزید پڑھیں

عیدالاضحٰی/ محرم، غیرقانونی افغانوں کا شہر میں داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: سی سی پی او پشاور قاسم علی خان کی زیر صدارت پولیس لائنز میں اجلاس منعقد ہوا جس میں دیگر افسران نے شرکت کی۔ کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے سکیورٹی خد شات، راہزنی و دیگر جرائم پر قابو مزید پڑھیں

18 گھنٹے لوڈشیڈنگ کیخلاف ہزار خوانی کے مکین سراپا احتجاج، رنگ روڈ بند کرنے کی دھمکی

ویب ڈیسک: 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ کیخلاف ہزار خوانی کے مکین سراپا احتجاج، علاقہ کے باسیوں نے بجلی کی طویل، غیر اعلانیہ اور ظالمانہ 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ کیخلاف سابق ٹاون ناظم حاجی کریم جان کے حجرے میں جمع ہو کر احتجاج مزید پڑھیں

الخدمت فاونڈیشن کا جی ٹی روڈ پر واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

ویب ڈیسک: صوباٸی امیر جماعت اسلامی پروفیسر محمد ابراہیم خان نے الخدمت فاونڈیشن کے جی ٹی روڈ پر واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔ ذرائع کے مطابق 20لاکھ روپے کی لاگت سے چمکنی اور سردارگڑھی بی آر ٹی سٹیشنوں مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ، افغانستان کی سپر 8 مرحلے میں انٹری، کیویز کا سفر تمام

ویب ڈیسک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کے میدانوں پر کھیلے جانے والے میچ میں افغانستان نے پاپوانیوگنی کو شکست دیکر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ افغانستان کی کامیابی کے ساتھ ہی نیوزی مزید پڑھیں

مہنگائی عروج پر پہنچ گئی، مردان کی منڈیوں میں جانور زیادہ خریدار کم

ویب ڈیسک: مہنگائی اپنی حدوں کو چھونے لگی ہے جس کے باعث آج لوگ قربانی کرنے سے بھی محروم رہ گئے۔ عید قربان پر مردان کی منڈیوں میں جانور زیادہ خریدار کم دکھائی دینے لگے ہیں۔ مہنگائی کے ستائے عوام مزید پڑھیں

ریاض، مناسک حج کے پہلے مرحلے کا آغاز، لاکھوں عازمین منیٰ روانہ

ویب ڈیسک: مناسک حج کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا۔ اس میں لاکھوں فرزندان اسلام منیٰ روانہ ہو گئے۔ پانچ روزہ مناسک حج کے پہلے مرحلے میں آج عازمین منیٰ میں قیام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مذہبی فریضے مزید پڑھیں

جنگ بندی کوششوں کے باوجود حماس اور اسرائیل میں جھڑپیں، متعدد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ جنگ بندی کوششوں کے باوجود حماس اور اسرائیل میں جھڑپیں جاری ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے رفح پر ہیلی کاپٹر، لڑاکا طیاروں اور ڈرونز سے بارود برسایا جا رہا ہے۔ اس دوران متعدد فلسطینی شہید اور زخمی مزید پڑھیں