جعلی اکاؤنٹس کیسز زرداری کی ضمانت

جعلی اکاؤنٹس کیسز ،زرداری کو مستقل ضمانت مل گئی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت کی منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیسز میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نیو یارک اپارٹمنٹس پر نیب کی انکوائری مزید پڑھیں