بھارتی بورڈ اور ویرات کوہلی

بھارتی بورڈ اور ویرات کوہلی کے مابین اختلافات کھل کر سامنے آگئے

ون ڈے سیریز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے والے روہت شرما انجری کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں، تاہم اسکواڈ میں ہونے کے باوجود ویرات کوہلی کو کپتانی نہ سونپی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں