خیبرپختونخوا میں کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

پشاور: (مشرق نیوز) محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشنگوئی کی گئی ہے کہ کل سے خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے کی جانب سے ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں