خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات

خیبر پختونخوا حکومت نے سرمائی تعطیلات نہ دینے کا فیصلہ کرلیا

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے سرمائی تعطیلات ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا، کورونا کے بعد کی صورتحال کے باعث تعلیمی سال میں پہلے ہی وقت کم ہے.کورس مکمل کرنے کیلئے سرمائی تعطیلات ختم کردی گئی ہیں، اگر موسم مزید پڑھیں