خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات

خیبر پختونخوا حکومت نے سرمائی تعطیلات نہ دینے کا فیصلہ کرلیا

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے سرمائی تعطیلات ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا، کورونا کے بعد کی صورتحال کے باعث تعلیمی سال میں پہلے ہی وقت کم ہے.کورس مکمل کرنے کیلئے سرمائی تعطیلات ختم کردی گئی ہیں، اگر موسم میں شدت آئی تو محکمہ اس فیصلے پر نظرثانی کریگا، سرمائی تعطیلات صوبے کے گرم علاقوں میں ختم کی گئی ہیں-

مزید پڑھیں:  پشاور میں اتوار کو تاریخ کی بڑی ریلی ہوگی، شیرافضل