خیبر پختونخوا حکومت بڑا بجٹ

خیبر پختونخوا حکومت آج صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کریگی

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا حکومت ایک ہزار 330ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کریگی خیبر پختونخوا کا بجٹ تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ ہوگا جس میں 380ارب روپے سے زائد ترقیاتی پروگرام کیلئے رکھے گئے ہیں وفاق مزید پڑھیں