لکی مروت آئی بی سب انسپکٹر شہید

لکی مروت، موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، آئی بی سب انسپکٹر شہید

لکی مروت میں مسلح افراد نے انٹیلی جنس ادارے ( آئی بی ) کے ایک سب انسپکٹر کو ٹارگٹ کرکے شہید کردیا۔ پولیس کے مطابق انٹیلی جنس بیورو(آئی بی) میں تعینات سب انسپکٹر خان بہادر خان(عمر 42سال) نمازعشاء کے بعد مزید پڑھیں