ٹک ٹاک بناتے ہوئے طالبہ گاڑی کی زد میں

اسلام آباد میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے طالبہ گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق

قائداعظم یونیورسٹی میں کزن سے ملنے کے لیے آئی طالبہ سٹرک پر ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گاڑی کی زد میں جاں بحق ہوگئی ویب ڈیسک: ذرائع کا کہنا ہے کہ افسوس ناک حادثہ قائد اعظم یونیورسٹی میں اس وقت مزید پڑھیں