مدینہ منورہ خواتین کیلئے حفوظ شہر

تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے مدینہ منورہ محفوظ ترین شہر قرار

تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لیے مدینہ منورہ دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار دےدیا گیا ہے۔ برطانوی ادارے انشیور مائی ٹرپ نے دنیا بھر سے تنہا سفر کرنے والی خواتین کے لیے محفوظ ترین شہر کی فہرست جاری مزید پڑھیں