جیلوں میں سرچ آپریشن

جیلوں میں سرچ آپریشن،قیدیوں سے موبائل فون ،لیپ ٹاپ برآمد

ویب ڈیسک :پشاور سنٹرل جیل سمیت صوبے کی دیگرجیلوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کئے گئے جس کے دوران قیدیوں سے منشیات اور موبائل فونز برآمد کرلئے گئے جبکہ سرچ آپریشن کے دوران اہلکاروں اور قیدیوں میں ہاتھاپائی کی بھی اطلاعات مزید پڑھیں