پاکستان کی پہلی پلاسٹک کی سڑک

پلاسٹک سے بننے والی پاکستان کی پہلی سڑک کے چرچے

اسلام آباد (مشرق نیوز) وقاقی دارلحکومت اسلام آباد میں پلاسٹک سے ملک کی پہلی سڑک بنا دی گئی۔ وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے پلاسٹک سے بننے والی پہلی سڑک کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔ مزید پڑھیں