تمام چینلز پاکستان کا نقشہ

تمام چینلز کے لئے پاکستان کا نقشہ دکھانا لازمی

ویب ڈیسک: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں حکومت نے تمام ٹیلی ویژن چینلز کو ہدایت کی ہے کہ وہ روزانہ رات 9 بجے کے نیوز بلیٹن سے پہلے پاکستان کا نقشہ دکھائیں۔ مزید پڑھیں