کرک میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: کرک میں حالیہ بارشوں نے تباہی پھیر دی، مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن کے قریب لوگ زخمی بھی ہوئے۔ سیلابی ریلوں میں رابطہ سڑکیں بہہ گئیں کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ مزید پڑھیں