1

ڈی آئی خان:مصنوعی انگوٹھوں کی مدد سے سینکڑوں موبائل سم نکالنے والے ملزم گرفتار

ویب ڈیسک (ڈی آئی خان): مصنوعی انگوٹھوں کی مدد سے سینکڑوں موبائل سم نکالنے والے ملزم گرفتار،پولیس کے مطابق ساجد علی نجی موبائل کمپنی کے ریٹیلرز ڈیل آفیسر کو گرفتار کرلیا،

مزید پڑھیں:  فلسطینی حق پر ہیں، مسلمان ممالک کو متحد ہونا ہوگا، آیت اللہ علی خامنہ ای

ساجد علی سے خواتین کے 110 مصنوعی انگوٹھے 350 جعلی ناموں پہ نکالی گئی سیمیں برآمد، ملزم نے نجی کمپنی ٹارگٹ پورا کرنے کےلئے ربڑ کے مصنوعی انگوٹھے تیار کئے، گروہ میں خوشاب کا ایک بندہ شامل ہے جوکہ سسٹم کو چلارہا تھا۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی احتجاج: مینارپاکستان اور دیگر راستے کنٹینرز لگا کر بندکردیئے گئے