Untitled 2 68

پاک آرمی نے انٹرنیشنل ایڈونچر مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک :آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاک آرمی نے انٹرنیشنل ایڈونچر مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا، انٹرنیشنل ایڈونچر مقابلے 18سے21مارچ تک نیپال میں منعقد ہوئے، مقابلوں میں شرکا کی جسمانی برداشت اور ذہنی چستی ٹسٹ کی جاتی ہے، اس میں کراس کنٹری دوڑ، سائیکلنگ اور رافٹنگ شامل ہے، پاک آرمی نے پہلی مرتبہ ان مقابلوں میں حصہ لیا، مقابلوں میں کل 20 ٹیمیں شریک ہوئیں، بین الاقوامی کیٹگری میں پاک فوج نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس 83 ہزار کی حد عبور کر گیا، ڈالر سستا