Shafqat Mahmood 4

کورونا وائرس کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے۔ شفقت محمود

ویب ڈیسک :وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا ٹویٹ، کورونا وائرس کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے، کورونا وائرس کی تیسری لہرکا احتیاط کے ساتھ جائزہ ضروری ہے، تمام وزرا تعلیم کل این سی او سی میں اہم اجلاس کریں گے، اجلاس میں تعلیمی اداروں کی مزید بندش کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا، سٹوڈینس اور اساتزہ کی صحت اولین ترجیع ہے۔

مزید پڑھیں:  مسلم لیگ ن کے رہنماء اختیار ولی کی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی دھمکی