Untitled 1 290

صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 مارچ 2021 کو سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد):قومی اسمبلی کا اجلاس طلب، صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29مارچ 2021 کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا، صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے، یہ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا31 واں جبکہ تیسرے پارلیمانی سال کا 9 واں اجلاس ہو گا۔

مزید پڑھیں:  چاہے دو دن لگ جائیں ہر صورت ڈی چوک احتجاج کرنا ہے، عمران خان کی ہدایت