PAKISTAN HEALTH VIRUS KHAN 3 1616373778

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

ویب ڈیسک :تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کورونا کو مات دے دی

معاون خصوصی فیصل جاوید کے مطابق وزیراعظم عمران خان کوکوروناٹیسٹ کرانےکی ضرورت نہیں،وزیراعظم صحت مند ہیں، ان میں کورونا کی کوئی علامات نہیں،وزیراعظم ڈاکٹرزکی ہدایات اوربین الاقوامی گائیڈلائنزکےتحت کام کررہےہیں،وزیراعظم عمران خان نے سرکاری کام شروع کردیاہے.

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں جھڑپ: لیفٹیننٹ کرنل سمیت6جوان شہید ،6دہشت گرد ہلاک