download 2 27

نیپرا نےبجلی 65 پیسےفی یونٹ مہنگی کرنےکی منظوری دیدی

ویب ڈیسک(اسلام آباد) نیپرا نے فروری کے بجلی بلوں میں پیسنٹھ پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ صارفین پر چار ارب انسٹھ کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ فروری میں کم ایل این جی ملنے کے باعث صارفین کو 21 کروڑ کا ریلیف نہ مل سکا۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو خیبرپختونخوا تک محدود رہنے کی ہدایت

زیادہ بہتر معیار والے پلاٹس کو مکمل استعمال نہ کرنے کے باعث صارفین 18 کروڑ روپے کے ریلیف سے محروم رہے، صارفین سے فروری کہ فیول ایڈجسٹمنٹ اپریل کے بلوں میں وصول کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  صیہونیوں کابیروت پرحملہ، متوقع حزب اللہ سربراہ کو نشانہ بنانےکا دعویٰ