Abdul Hafeez Shaikh

سابق وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ بھی کورونا وائرس کا شکار

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس کا شکار، وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے والے حماد اظہر نے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے، حماد اظہر نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے حفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع دی۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم، حکومت کے پاس 5سینیٹرز اور 7ارکان قومی اسمبلی کم