111112222

ایبٹ آباد:دیہاتیوں نے حملہ آور چیتے کو جان سے مار ڈالا

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد): جنگلی چیتے کے حملہ میں ایک شخص شدید زخمی، وایلڈ لائف حکام نے کہا کہ دیہاتیوں نے حملہ آور چیتے کو جان سے مار ڈالا، زخمی شخص 55 سالہ رحیم داد کو زخمی حالت میں مری سوال ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  ڈی چوک احتجاج کیلئے ہنگو، مردان اور ہری پور سے قافلے تیار
مزید پڑھیں:  حسن نصراللہ کی خفیہ مقام پر امانتاً تدفین، حزب اللہ نے تردید کردی

واقعہ یونین کونسل پلک گاؤں ملک کوٹ کے محلہ خوشی کوٹ میں پیش آیا، چیتا خوراک کی تلاش میں آبادی کی طرف آیا۔