police 8

سابق آئی جی پولیس محمد عباس خان انتقال کرگئے

ویب ڈیسک : سابق آئی جی پولیس محمد عباس خان آف پڑانگ باباخیل انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ آج 31 مارچ بروز بدھ بوقت چار(4:00) بجے میاں بابا قبرستان پڑانگ میں ادا کی جائے گی، مرحوم سابق چیف سیکرٹری محمد اعظم خان کے بھائی اور جمعیت علمائے اسلام کے ممبر صوبائی مجلس شوریٰ جناب محمد احمد خان کے چچا تھے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی 25اکتوبر تک راہداری ضمانت منظور