Two young girls killed in Charsadda firing Crime Scene

بنوں:آمندی گل حسن میں 2 فریقین کے مابین فائرنگ،2 افراد جاں بحق،2 زخمی

ویب ڈیسک (بنوں): آمندی گل حسن میں 2 فریقین کے مابین فائرنگ، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے، ایک فریق سے 2 افراد زخمی اور 1 شخص قتل، دوسرے فریق سے بھی ایک شخص قتل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پی ٹی آئی کے احتجاج میں مدعو

لاشیں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا، فائرنگ کی وجہ عداوت رقم لین دین کا تنازعہ بتایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم پارلیمنٹ سے منظور کرانے کی تیاریاں، اراکین طلب