ویب ڈیسک (اسلام آباد )وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی نے 30 جون 2021 تک بھارت سے کارٹن یارن کی درآمد کی منظوری دیدی، کمیٹی نے نجی شعبے کو بھارت سے چینی درآمد کرنے کی بھی اجازت دیدی، ای سی سی وزارتوں کی تکنیکی ضمنی گرانٹس کی بھی منظوری دی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments