ویب ڈیسک (شانگلہ): کیڑی موڑ کے قریب جیپ حادثہ، تین افراد جاں بحق تین شدید زخمی، زخمیوں کوٹی ایچ کیو ہسپتال بیشام منتقل کیا گیا، جیپ میں ٹریفک پولیس رحیم ذادہ اپنے خاندان سمیت بشام جارہے تھے، ٹریفک پولیس رحیم ذادہ سمیت تین افراد جاں بحق، جاں بحق افراد میں خواتین بھی شامل۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments