ویب ڈیسک : معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ سوشل میڈیا پر ایک تصویر مجھ سے منسوب کر کے پھیلائی جا رہی ہے، درحقیقت اس سے میرا کوئی تعلق نہیں اور یہ بالکل بے بنیاد ہے۔
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے مزید کہا کہ ﷲ تعالیٰ ہم سب کی حق اور سچ کی طرف رہنمائی فرمائے اور ہمیں جھوٹ پھیلانے سے محفوظ رکھے۔