ویب ڈیسک : کورونا ویکسین اب پاکستان میں بھی تیار ہوگی، پاکستان کی مقامی دوا ساز کمپنی کا ویکسین کی تیاری کیلئے چینی کمپنی سے معاہدہ طے پاگیا، ویکسین کی پہلی اور دوسری ٹرائیل میں کامیابی کےنتائج زبردست رہے، تیسرے مرحلے میں 20 ہزار سے زائد افراد پر ویکسین کا اثر، افادیت کو جانچا جائے گا، مقامی دوا سازکمپنی نے یہ معلومات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کوفراہم کی ہیں، لیوزوں میپ ھارم کے ساتھ کورونا ویکسین کی لائسنسنگ اورسپلائی کا معاہدہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments