ویب ڈیسک :ڈسکہ میں ری پولنگ،الیکشن کمیشن نےسیکیورٹی پلان کی منظوری دے دی، الیکشن کمیشن کاڈسکہ انتخاب فوج کی سیکیورٹی میں کرانےکا فیصلہ، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نےمراسلہ حکومت کوبھجوادیا، پاک فوج پولنگ اسٹیشنزکےباہرتیسرےفیزمیں تعینات ہوگی، پولیس پہلے، رینجرز دوسرے فیزمیں تعینات ہوگی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments