Untitled 1 352

وزیرِاعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کی ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیرِاعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے ملاقات کی، ملاقات میں صوبائی حکومت کی کارکردگی پر گفتگو، صوبے میں کوویڈ کی تیسری لہر اور ویکسینیشن کے عمل پر بھی بات چیت، وزیراعلیٰ نے صوبائی حکومت کی کارکردگی سے وزیراعظم کو آگاہ کیا.

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں گیس کی دریافت،فنڈزکی منصفانہ تقسیم کیلئےصوبائی کمیشن قائم
مزید پڑھیں:  امریکی انتظامیہ سے زیادہ کسی نے اسرائیل کی مدد نہیں کی، جوبائیڈن

وزیراعظم نے ہدایت دی کہ رمضان المبارک میں مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کریں، تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے.