111111 3

مشترکہ مفادات کونسل اجلاس ختم، اجلاس 4 گھنٹے تک جاری رہا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): مشترکہ مفادات کونسل اجلاس ختم، اجلاس 4 گھنٹے تک جاری رہا، زرائع کے مطابق صوبائی وزراء اعلی اجلاس میں شریک تھے، چاروں وزراء اعلی وزیراعظم ہاوس سے روانہ ہوگئے، مشترکہ مفادات کونسل کا مستقل سیکرٹریٹ اسلام ِآباد میں بنایا جائے گا، مشترکہ مفادات کو آئندہ پیر کو ہونے والا اجلاس ورچوئل ہوگا.

مزید پڑھیں:  ملک میں چاند نظر آ گیا، یکم ربیع الثانی کل ہوگی