ویب ڈیسک (مردان): ترجمان ایم ایم سی کے مطابق آج کورونا نے مزید 7جانیں لے لیں، جاں بحق افراد میں 4 مرد اور 3 خواتین شامل، ایم ایم سی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 174 ہے، ایم ایم سی میں آج 38 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا ہے، 19 افراد صحتیاب ہو کر گھروں کو بھی چلے گئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments