ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سنگل ونڈو ایکٹ 2021 پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کا تاریخی اقدام ہے۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کا ایک اور تاریخی اقدام، پاکستان سنگل ونڈو ایکٹ 2021 پی ٹی آئی حکومت کا تاریخی اقدام ہے، پاکستان سنگل ونڈو ایکٹ سے برآمدات اور درمدات میں آسانی ہوگی۔
وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پرجاری پیغام میں کہا کہ پاکستان سنگل ونڈو سے سالانہ 50 کروڑ بچت، کارگو کلیئرنس میں وقت کی بچت ہوگی۔